8 جون 2012 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ کمان کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ شام میں وہابی حکومت قائم کرنے کی تلاش و کوشش کررہا ہے تاکہ اسرائيل کے اردگرد امن کی فضاقائم ہوجائے کیونکہ سعودی وہابیوں کا صہیونیوں سے قریبی رابطہ ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ کمان کے سربراہ سی د حسن فیروز آبادی نے کہا ہے کہ امریکہ شام میں وہابی حکومت قائم کرنے کی تلاش و کوشش کررہا ہے تاکہ اسرائيل کے اردگرد امن کی فضاقائم ہوجائے کیونکہ سعودی وہابیوں کا صہیونیوں سے قریبی رابطہ ہے انھوں نے کہا کہ امریکہ سعودی عرب کے تعاون سے شام میں اسرائیل نواز وہابی حکومت قائم کرنا چاہتا ہے فکروز آبادی نے کہا کہ شام کے عوام علاقہ میں اسلامی مقاومت کے حامی ہیں اور امریکہ سعودی عرب کے ساتھ ملکر اسلامی مقاومت کو کمزور کرنے کی کوشش کررہا ہے  لیکن ان کی یہ کوشش ناکما ہوجائےگی ۔........

/169